تازہ ترین
کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس دروش شہداء کی فاتحہ خوانی کیلئے دروش گئے


دعا کی۔کرنل نظام الدین شاہ لواری ٹنل بھی گئے جہاں مسافروں سے ملے، چترال سکاؤٹس اور پاک آرمی کی طرف سے ہر قسم کی تعاون کی یقین دہانی کی۔اُنہوں نے کہا کہ جی او سی ملاکنڈ ڈویژن آصف غفور کی ہدایت پر مسافروں کو ہرقسم کی سہولیات دینے کی بھرپور کوشش جاری ہے۔اور ہم چترالی بھائیوں کی ہرقسم کے مسائل حل کرنے میں اپنا بھرپور کردار ادا کرینگے۔