Breaking News

Monthly Archives: May 2024

متعلقہ حکام شندور فیسٹول میں چترال کی سائیڈ پر کھیلنے والے کھلاڑیوں کی الاونس میں اضافے کی راہ میں روڑے اٹکاتے رہے شہزادہ سیکندر الملک

چترال (نمائندہ ) پولوایسوسی ایشن چترال کے صدر شہزادہ سکندر الملک نے حکومت کو خبر دار کرتے ہوئے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا کلچر اینڈ ٹورزم اتھارٹی اور صوبائی فنانس ڈیپارٹمنٹ نے شندور فیسٹول میں چترال کی سائیڈ پر کھیلنے والے کھلاڑیوں کی الاونس میں اضافے کی راہ میں روڑے …

Read More »

امیر جماعت اسلامی اپر مولانا جاوید حسین کی قیادت میں جمعہ کے بعد فلس طین کے ساتھ اظہار یکجہتی اور اس رائیلی بربریت کے خلاف ریلی اور جلسہ۔

امیر جماعت اسلامی اپر مولانا جاوید حسین کی قیادت میں جمعہ کے بعد فلس طین کے ساتھ اظہار یکجہتی اور اس رائیلی بربریت کے خلاف ریلی اور جلسہ آج نماز جمعہ کے بعد جماعت اسلامی اپر چترال کے زیر اہتمام جامعہ مسجد بونی سے مین بازار بونی چوک تک یکجہتی …

Read More »

دین اسلام میں ماحول کی حفاظت،صفائی ستھرائی کی بڑی اہمیت ہے مولانا خلیق الزمان کاکاخیل

چترال(نمائندہ )خطیب شاہی مسجد چترال مولانا خلیق الزمان کاکاخیل نے کہا ہے کہ شجر کاری اور پودے لگانا سنت عمل ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے نہ صرف اس کی بھرپور حوصلہ افزائی فرمائی ہے بلکہ اپنے مبارک ہاتھوں سے پودے لگا کر اس کی …

Read More »

بازار یونین بونی اپر کا مسائل کے حل میں پیش رفت کا جائزہ لینے کے سلسلے تحصیلدار محمد الیاس کے ساتھ میٹنگ ۔

چترال (نامہ نگار) جمعرات کے روز بونی بازار کابینہ کی ایک غیر معمولی میٹنگ (بونی بازار کے ساتھ ساتھ عوامی نوعیت کے مسائل) پر ڈپٹی کمشنر اپر چترال سے مفید میٹنگ منعقد ہوئی تھی ۔ڈپٹی کمشنر اپر نے مسائل کے اہمیت کے پیش نظر متعلقہ محکموں کو باقاعدہ خط جاری …

Read More »

چترال لوئر میں اگیگا کی زیر قیادت ملازمین کا اپنے مطالبات کے حق میں صوبائی حکومت کے بجٹ کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ ، مطالبات منظور نہ ہونے کی صورت میں راست اقدام اٹھانے کی دھمکی ۔

چترال ( محکم الدین ) چترال لوئر کےتمام ملازمین کا ایک غیر معمولی احتجاجی مظاہرہ صدر اگیگا امیر المک کی زیر صدارت چترال پریس کلب روڈ پر منعقد ہوا جس میں آل ٹیچرز ، پیرامیڈکس ، آکسا ، کیپلا ، کیپٹا ، ایپکا ، کلاس فور یونین ،لیبر یونین (پی …

Read More »

آغا خان ہائیر سیکنڈری اسکول گرم چشمہ کے سنگ بنیاد رکھنے کی پروقار تقریب

گرم چشمہ (نمائندہ )آغا خان ایجوکیشن سروس پاکستان کی جانب سے گرم چشمہ کے لیے ایک ہائیر سیکنڈری اسکول کی منظوری دی گئی ہے. یہ جدید تعلیمی ادارہ گرم چشمہ کے مقام ایژ میں تعمیر کیا جائے گا ۔ اس سلسلے میں بروزمنگل گرم چشمہ کے مقام پر اس سکول …

Read More »

دروش میں ویٹرنفٹبال ٹورنامنٹ کا آغاز ،ضلع سے کئی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں ۔

چترال (نیوز ) ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن لویر چترال اور ڈسٹرکٹ سپورٹس کے انتظام سے چترال سکاوٹس اسٹیڈیم میں وٹیرن فٹ بال ٹورنامنٹ کا آغاز ہوگیا جس میں ضلع بھر سے درجنوں ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ افتتاحی تقریب میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر)(فنانس اینڈ پلاننگ) انور اکبر خان مہمان خصوصی تھے۔ گراونڈ …

Read More »

صوبائی جنرل سکرٹری یوتھ ونگ پاکستان تحریک انصاف ڈاکٹر شفقت ایاز کا بونی آمد اور تحریک انصاف کا احتجاجی جلسہ

بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی رہاٸی ، سابق وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید کو تحفظ دینے اور عام انتخابات 2024 میں پاکستان تحریک انصاف کا مینڈیٹ چوری کرنے کے خلاف اپرچترال کے ہیڈکوراٹر بونی میں احتجاجی جلسہ منعقد کیا گیا۔احتجاجی جلسے میں جنرل سیکرٹری یوتھ ونگ پاکستان تحریک …

Read More »

اپر چترال کے مستوج ٹاؤن سے بروغل تک معیاری سڑک کی تعمیر کے لئے شروع کردہ تحریک مستوج بروغل روڈ کے زیر اہتمام نشست “مشقولگی

چترال (ڈیلی چترال نیوز) اپر چترال کے مستوج ٹاؤن سے بروغل تک معیاری سڑک کی تعمیر کے لئے شروع کردہ تحریک مستوج بروغل روڈ کے زیر اہتمام نشست “مشقولگی”میں اظہار خیال کرتے ہوئے تحریک کے صدر سید مختارعلی شاہ ایڈوکیٹ اور دوسرے رہنماؤں نے لیاقت علی، صاحب عرفان، اختراکبر شاد …

Read More »

لویر چترال میں محکمہ خوراک کی طرف سے گندم کی خریداری کا عمل شروع ہوچکا ہے اور اب تک پنجاب سے یہاں لائی جانے والی 3492ٹن گندم کی خریداری براہ راست کسانوں سے کی جاچکی

چترال (نمائندہ) لویر چترال میں محکمہ خوراک کی طرف سے گندم کی خریداری کا عمل شروع ہوچکا ہے اور اب تک پنجاب سے یہاں لائی جانے والی 3492ٹن گندم کی خریداری براہ راست کسانوں سے کی جاچکی ہے۔چترال شہر میں واقع دنین کے مین گودام میں مقامی میڈیا کو تفصیلات …

Read More »