Breaking News

Daily Archives: June 7, 2024

مستوج سے بروغل تک 114 دیہات کے 153 کلومیٹر روڈ کی تعمیر کو شندور فیسٹیول کے موقع پر پیش کئے جانے والے سپاسنامے میں سرفہرست رکھنے کامطالبہ

چترال(ڈیلی چترال نیوز)مستوج بروغل روڈ تحریک کے ذمہ داران نے مستوج سے بروغل تک 114 دیہات کے 153 کلومیٹر روڈ کی تعمیرکے مطالبے کو شندور فیسٹیول کے موقع پر پیش کئے جانے والے سپاسنامے میں سرفہرست رکھنے کامطالبہ کردیا۔مستوج کے مقام پر تحریک کے صدر سید مختارعلی شاہ ایڈوکیٹ کے …

Read More »

آغاخان رورل سپورٹ پروگرام کے زیر اہتمام ریجنل کولیشن ایمپلائز کنونشن چترال کے ایک مقامی ہوٹل میں منعقد

چترال ( محکم الدین ) آغاخان رورل سپورٹ پروگرام کے زیر اہتمام ریجنل کولیشن ایمپلائز کنونشن چترال کے ایک مقامی ہوٹل میں منعقد ہوا ۔ جس میں چترال کے مختلف کاروبار سے وابستہ اونر شخصیات ،یوتھ ٹرینیز ،سول سوسائٹی تنظیمات کے افراد اور ان کے نمایندوں نے شرکت کی ۔ …

Read More »