تازہ ترین
جی جی ایس سکول شیاقوٹیک کو اے ڈی پی میں شامل کرنے اور اُس کیلے اسٹاف کی منظور ی پر ایم پی اے سلیم خان کا شکریہ


کی منظوری متعلقہ محکمے سے کروایا۔ایک اخباری بیان میں یوتھ کوارڈینٹیر چترال سابق امیدوار برائے ڈسٹرکٹ ممبر یوسی ون قاضی فیصل احمد سعید نے اپنے یوسی کی طرف سے ایم پی اے سلیم خان کا شکریہ اداکرتے ہوئے کہا کہ مذکورہ سکول علاقے کا واحد ہائیر سیکنڈری سکول ہے جس کی آشد ضرورت تھی۔جس کے لئے علاقے کے لوگ ایم پی اے سلیم کا احسان کھبی نہیں بھولینگے۔ اُنہوں نے کہا کہ ایم پی اے سلیم خان دوسرے یوسیز میں بھی ترقیاتی کاموں کے لئے مخلص ہے اور انشاء اللہ چترال ٹاون ایم پی اے سلیم خان کی وجہ سے ماڈرن ٹاون بن جائیگا۔