تازہ ترین
شہزادہ ابراہم کا گورنر گلگت بلتستان میر غضنفر علی خان سے ملاقات


کے اقدامات تک رسائی کی۔شہزادہ ابراہم نے کہا کہ چترال اور گلگت کے درمیان لسانی تعلق ،مذہب ،ثقافت تجارت،اور سماجی ہم آہنگی آپس میں جڑے ہوئے ہیں اور اب وقت آگیا ہے کہ دونوں ایریا کے لوگ ملینیم ڈیولپمنٹ گول(MDG-2030) کے لئے مذید ایک دوسرے کے قریب آکر مختلف کمیونٹی کے ترقیاتی کاموں میں ایک دوسرے کا ساتھ دیں