تازہ ترین
جنرل آفیسر کمانڈنگ میجر جنرل علی عامر اعوان نے پاک افغان بارڈر پرواقعی ارسون ویلی کادورہ کیا


عوام کے ساتھ ہرقسم کی امداد کاوعدہ کیا۔انہوں نے سکول کے بچوں میں پاکستانی جھنڈا، سٹیشنری کی سامان میٹھایان اورسولرلائٹ بھی تقسیم کئے۔ارسون پہنچنے پر عوامی نمائندوں نے انہیں رویاتی چترالی چغہ پیش کئے