تازہ ترین
یوسی اویر کے کئی مقامات پرلینڈئیڈنگ اورپہاڑی تودے گرنے کی وجہ سے زمینی رابطہ منقطع ہوگیاٹریفک کانظام درہم برہم ہوکررہ گیا،وی سی ناظم سید محمدخان


محکمہ کنسٹرکشن اینڈ ورکس کے حوالے کئے جائیں اور فوری طور پر اویر روڈ کی بحالی پر کام شروع کئے جائیں۔اُنہوں نے کہا کہ بارشوں سے علاقے میں کئی کچے مکانات منہدم ہو گئے ہیں اور متاثریں سخت مشکلات سے دوچار ہو کر حکومتی امداد کے منتظر ہیں۔انہوں نے مزیدکہاکہ حالیہ بارشوں کی وجہ سے یوسی اویر کے کئی مقامات پرلینڈئیڈنگ اورپہاڑی تودے گرنے کی وجہ سے زمینی رابطہ منقطع ہوگیاٹریفک کانظام درہم برہم ہوکررہ گیا۔جس کے باعث نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا ہے۔اورایری گیشن چینل بھی سیلاب برد ہوچکے ہیں۔