تازہ ترین
بمبورٹ روڈ، گرم چشمہ روڈ، کوراغ روڈکی تعمیر و مرمت اور ان سڑکوں پر موجود پلوں کی مرمت کے متعلق کام شروع ہو چکا ہے۔میجرجنرل آصف غفور


م چشمہ روڈ، کوراغ روڈ ، دوباش پل، کرکال حفاظتی بند کی تعمیر و مرمت اور ان سڑکوں پر موجود پلوں کی مرمت کے متعلق کام شروع ہو چکا ہے۔اس کے علاوہ بمبورٹ کے لوگوں کیلئے آرمی ویلفئر شاپ اور پریس کلب چترال میں فلٹرشدہ پانی کے انتظام کے لیئے واٹرڈسپنسردیا گیا۔ مقامی لوگوں کے مسائل کے حل کیلئے ٹیموں کی تشکیل بھی کی گئی۔ پاک فوج کے زیر انتظام مقامی لوگوں کے پیشہ ورانہ ہنر کی تربیت کیلئے کلاسز کے اجراء کے احکامات بھی دیئے۔آرمی ڈاکٹرز کے زیر نگرانی DHQ ہسپتال کے عملے کی مو بائل ایکسرے یو نٹ مشین پر دو ہفتے کی ٹریننگ اور انجینئرکی مد د سے لواری ٹاپ کو مرمت کرنے کے احکامات بھی دیئے اسکے ساتھ ساتھ دریائے چترال کو ایون اور بمبورٹ کے مقام پرنالوں کے کلیرنس کے احکامات بھی دیئے جس پر کام تیزی سے شروع ہے۔ ان تمام احکامات پر عمل درآمد کیلئے اور ان مسائل کے حل کیلئے روزانہ جائزہ لیا جائیگا۔