تازہ ترین

تحصیل لوکل گورنمنٹ دروش کی چیرمین شپ کے لئے اب تک ۹ افراد نے کاغذات نامزدگی جمع کرادی

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال نیوز)تحصیل لوکل گورنمنٹ دروش کی چیرمین شپ کے لئے اب تک ۹ افراد نے کاغذات نامزدگی جمع کرادی ہے جن میں پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے چار افراد خواجہ آفتاب الدین، شہزادہ فیصل اور دوسرے شامل ہیں۔ تحصیل چیرمین دروش کاعہدہ شہزادہ خالد پرویز کے استفعیٰ کے بعد خالی ہوئی تھی۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نئے چیرمین کی انتخاب کے لئے 15اپریل کی تاریخ مقرر کردی ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button