تازہ ترین

چترال بازار کے مشہور کاروباری شخصیت (حاجی عبدلجبار خان )ساکنہ ریحانکوٹ وفات پاگئے

چترال (نامہ نگار) چترال بازار کے مشہور کاروباری شخصیت (حاجی عبدلجبار خان )ساکنہ ریحانکوٹ بقضائے الہی وفات پا گئے ان کی نماز جنازہ بروز یفتہ 13ستمبرکوصبح دس بجے (گولدور بائی پاس چوک)چترال لوئرمیں ادا کی جائے گی۔سوگواران:شریف الرحمن،سیف الرحمن،مجیب الرحمن،نعمت الرحمن،بشیر احمد،جاوید احمد،حاجی محمد جلیل،حمید الرحمن وجملہ خاندان۔
نوٹ )فاتحہ خوانی جامع مسجد ریحانکوٹ چترال میں ہوگی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button