تازہ ترین
نو تعینات ڈی۔پی۔او لوئر چترال رفعت اللہ خان(PSP) نے سٹی پولیس اسٹیشن چترال کا معائنہ

نو تعینات ڈی۔پی۔او لوئر چترال رفعت اللہ خان(PSP) نے سٹی پولیس اسٹیشن چترال کا معائنہ کیا
اس موقع پر ایس۔ڈی۔پی۔او سرکل چترال سجاد حسین بھی ان کے ہمراہ موجود تھے
ڈی۔پی۔او لوئر چترال رفعت اللہ خان نے اپنے عہدے کا چارچ سنبھالتے ہی مختلف پولیس اسٹیشن اور پولیس چیک پوسٹوں کا دورہ کرکے سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لے رہے ہیں ۔
سٹی پولیس اسٹیشن چترال کے معائنے کے دوران روزنامچہ, جوانوں کے بیرکس, حوالات، تھانے کے بلڈنگ، صفائی اور سیکورٹی انتظامات کا تفصیلی معائنہ کیا۔




