تازہ ترین

چترال بازار کی بیوٹیفیکیشن کے لیے ٹی ایم اوحیدر ایوب خان اور دین محمد ندیم کے درمیان اہم ملاقات

چترال (نامہ نگار) چترال شہر کی خوبصورتی اور بازار کی تزئین و آرائش کے حوالے سے ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ چیف ایگزیکٹو دین محمد ندیم نے تحصیل میونسپل افیسر لوئر چترال حیدر ایوب خان سے خصوصی ملاقات کی، جس میں بازار کی بیوٹیفیکیشن کے منصوبوں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات کے دوران ٹی ایم او لوئر چترال نے دین محمد ندیم کو مکمل تعاون کا یقین دلاتے ہوئے کہا کہ چترال بازار کی خوبصورتی انتظامیہ کی ترجیحچترال (چترال ایکسپریس) چترال شہر کی خوبصورتی اور بازار کی تزئین و آرائش کے حوالے سے ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ چیف ایگزیکٹو دین محمد ندیم نے تحصیل میونسپل افیسر لوئر چترال حیدر ایوب خان سے خصوصی ملاقات کی، جس میں بازار کی بیوٹیفیکیشن کے منصوبوں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات کے دوران ٹی ایم او لوئر چترال نے دین محمد ندیم کو مکمل تعاون کا یقین دلاتے ہوئے کہا کہ چترال بازار کی خوبصورتی انتظامیہ کی ترجیحات میں شامل ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ بیوٹیفیکیشن کے عمل میں کسی بھی قسم کی کوتاہی یا سستی نہیں برتی جائے گی اور مقررہ اہداف کو ہر صورت مکمل کیا جائے گا۔

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے چیف ایگزیکٹو دین محمد ندیم نے ٹی ایم اوکے مثبت رویے اور تعاون کی یقین دہانی کو سراہا اور ان کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ اس مشترکہ کوشش سے چترال بازار کی حالت زار بہتر ہوگی جس کا براہِ راست فائدہ مقامی تاجروں اور عوام کو پہنچے گا۔

تجار یونین چترال نے بھی اس ملاقات کو شہر کی ترقی کے لیے ایک نیک شگون قرار دیتے ہوئے انتظامیہ کے عزم کا خیرمقدم کیا ہے۔ات میں شامل ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ بیوٹیفیکیشن کے عمل میں کسی بھی قسم کی کوتاہی یا سستی نہیں برتی جائے گی اور مقررہ اہداف کو ہر صورت مکمل کیا جائے گا۔

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے چیف ایگزیکٹو دین محمد ندیم نے ٹی ایم اوکے مثبت رویے اور تعاون کی یقین دہانی کو سراہا اور ان کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ اس مشترکہ کوشش سے چترال بازار کی حالت زار بہتر ہوگی جس کا براہِ راست فائدہ مقامی تاجروں اور عوام کو پہنچے گا۔

تجار یونین چترال نے بھی اس ملاقات کو شہر کی ترقی کے لیے ایک نیک شگون قرار دیتے ہوئے انتظامیہ کے عزم کا خیرمقدم کیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button