چیرمین سینٹرل سیکرٹریٹ اسلامک ڈیموکریٹ پارٹی نے اسلام آباد زون سے عرفان شاکر کو یوتھ کا پرزیڈنٹ مقرر کر دیا

چیرمین سینٹرل سیکرٹریٹ اسلامک ڈیموکریٹ پارٹی ( آی ڈی پی ) اسامہ خان دولتانہ نے اسلام آباد زون سے عرفان شاکر کو یوتھ کا پرزیڈنٹ مقرر کر دیا ہے جو پاکستان کے نوجوانوں کے لیے ایک بہترین نماہندہ ہے اسلامک ڈیموکریٹک پارٹی اسلام آباد کے پرزیڈنٹ یوتھ ونگ عرفان شاکر نوجوانوں کے لیے ایک اچھی سوچ اور اچھا اثاثہ ہیں۔عرفان شاکر نے بچوں کی تعلیم ان کے اعلی مستقبل، بچوں کے ہنر، بچوں کے ٹیلنٹ کو مزید مضبوط بنانا ہے۔ اسلامک ڈیموکریٹک پارٹی آنے والے مستقبل میں نوجوانوں کے مستقبل،ہنر،تعلیم،کھیل کو اچھا بنانے میں اپنا کام سر انجام دے گی اور آنے والے مستقبل میں بچوں کو اچھی پوزیشن اور اچھی سوچ مہیا کرے گی۔اسلامک ڈیموکریٹک پارٹی کے یوتھ ونگ کے صدر عرفان شاکر نے پاکستان کی یوتھ کو منشیات جیسی لعنت سے بچا کر ایک روشن مستقبل تک لانا ہے اور نوجوانوں کو ایک اچھا پلیٹ فارم مہیا کرنا ہے تا کے پاکستان کی یوتھ پاکستان کے بچے اچھی تعلیم اچھا روزگار اچھی گیمز اور اچھا ہنر سیکھ سکیں۔اس کے ساتھ ساتھ پاکستان کی یوتھ کو زیادتی کا نشانہ ہونے سے بچانا ہے تا کے بچوں کو کوہی کریمنل زیادتی کا نشانہ نہ بنا سکے اور بچوں کو بلیک میل نہ کر سکے۔اسٹریٹ کراہم جیسے چھوٹے چھوٹے کراہم سے اپنے پاکستان کی یوتھ کو بچانا ہے اور ہر پاکستان کو بہتر راہ کی طرف چلانا ہے۔یہی چیرمین سیکرٹریٹ پاکستان ڈیموکریٹک پارٹی اسامہ خان دولتانہ صاحب اور پاکستان ڈیموکریٹک پارٹی اسلام آباد کے یوتھ کے صدر عرفان شاکر کا پیغام ہے اور یہی پاکستان ڈیموکریٹک پارٹی کا مشن ہے۔



