تازہ ترین

ایڈیشنل سیشن جج اورایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر چترال ڈسٹرکٹ جیل چترال کادورہ ،چھ ملزمان کی رہائی کے احکام جاری

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال)پشاورہائی کورٹ کے چیف جسٹس مظہرعالم میاں خیل کی خصوصی ہدایت پرزاہدمحمودایڈیشنل سیشن جج/اضافی ضلع قاضی اورایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر چترال سید مظہرعلی شاہ گذشتہ روز ڈسٹرکٹ جیل چترال کادورہ کیا اورجیل کے حالات دیکھے،قیدیوں کی خیریت دریافت کی،اُن کے مسائل سنے اورموقع پرمناسب احکامات جاری کیے۔انہوں نے معمولی نوعیت کے مقدمات میں ملوث (6)چھ ملزمان کی رہائی کے احکام جاری کیے جن میں ایک عورت بھی شامل ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button