Skip to content
چترال (نمائندہ ڈیلی چترال)پشاورہائی کورٹ کے چیف جسٹس مظہرعالم میاں خیل کی خصوصی ہدایت پرزاہدمحمودایڈیشنل سیشن جج/اضافی ضلع قاضی اورایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر چترال سید مظہرعلی شاہ گذشتہ روز ڈسٹرکٹ جیل چترال کادورہ کیا اورجیل کے حالات دیکھے،قیدیوں کی خیریت دریافت کی،اُن کے مسائل سنے اورموقع پرمناسب احکامات جاری کیے۔انہوں نے معمولی نوعیت کے مقدمات میں ملوث (6)چھ ملزمان کی رہائی کے احکام جاری کیے جن میں ایک عورت بھی شامل ہے
اگر آپ کو کسی مخصوص خبر کی تلاش ہے تو یہاں نیچے دئے گئے باکس کی مدد سے تلاش کریں