تازہ ترین
کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس سید فضل جمیل جان کی وفات پر تعزیت کے لئے اُن کے گھر سید آباد گئے۔


ان کے آبائی گاؤں سید آباد گئے۔کرنل نظام الدین شاہ نے مرحوم کی مغفرت اور بلند درجات اورپسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعاء کی۔سید فضل جمیل جان کے صاحبزدوں اعجاز جان،شوکت جان،ذاکر جان،سہراب جان نے تعزیت کیلئے آنے پر کمانڈنٹ کا شکریہ ادا کیا۔