Mr. Jackson
@mrjackson
تازہ ترین

چترال کے سینئر صحافی اور دنیا نیوز کے نامہ نگار محمد رحیم بیگ کی ساس کی وفات پر چترال پریس کلب میں ایک تعزیتی اجلاس

چترال ( نمائندہ ڈیلی چترال) چترال کے سینئر صحافی اور دنیا نیوز کے نامہ نگار محمد رحیم بیگ کی ساس کی وفات پر چترال پریس کلب میں ایک تعزیتی اجلاس صدر ظہیرالدین کے زیر صدارت منعقدہوا جس میں مرحومہ کے روح کی ایصال ثواب اور درجات کی بلندی کے ساتھ پسماندگان کی صبر جمیل کے لئے دعا کی گئی۔ محمد رحیم بیگ کی ساس تین دن قبل اچانک حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئی تھی جسے ان کے آبائی گاؤں جغور میں سپرد خاک کیا گیا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button