184

وزیراعظم کواہم کام کےلئے درخواست دی تو۔۔مریم نوازنے سب کچھ بتایا

اسلام آباد (آئی این پی )مسلم لیگ (ن) کی رہنمامریم نواز نے کہاہے کہ رواں سال اسلام آباد کو نئے سکول دیں گے،اصلاحاتی پروگرام کی تکمیل سے سرکاری و نجی سکولوں میں فرق نہیں رہے گا، معیاری تعلیم کی فراہمی ریاست کی ذمہ داری ہے۔وہ اسلام آباد میں سکولوں کو بسوں کی فراہمی کے حوالے سے تقریب سے خطاب کررہی تھیں ۔انہوں نے کہا مختلف سکولوں کا دورہ کرکے طالبات سے ملاقات کی۔ طالبات نے سکول آنے جانے میں ٹرانسپورٹ کی مشکلات سے آگاہ کیا۔ وزیراعظم سے بسوں کی درخواست کی اگلے دن ہی منظوری مل گئی۔ 2017 میں اسلام آباد کو نئے سکول دیں گے۔
مسلم لیگ (ن) کی رہنمامریم نواز نے کہاہے کہ رواں سال اسلام آباد کو نئے سکول دیں گے،اصلاحاتی پروگرام کی تکمیل سے سرکاری و نجی سکولوں میں فرق نہیں رہے گا، معیاری تعلیم کی فراہمی ریاست کی ذمہ داری ہے۔وہ اسلام آباد میں سکولوں کو بسوں کی فراہمی کے حوالے سے تقریب سے خطاب کررہی تھیں ۔انہوں نے کہا مختلف سکولوں کا دورہ کرکے طالبات سے ملاقات کی۔ طالبات نے سکول آنے جانے میں ٹرانسپورٹ کی مشکلات سے آگاہ کیا۔ وزیراعظم سے بسوں کی درخواست کی اگلے دن ہی منظوری مل گئی۔ 2017 میں اسلام آباد کو نئے سکول دیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں