تازہ ترین

پاک آرمی کی MI-17ہیلی کوپٹرکے ذریعے دس مسافروں کوپشاورپہنچایاگیا

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال)پاکستان آرمی اورچترال سکاؤٹس کی مشترکہ ریلیف اپریشن جاری ہے جمعہ کے روزپاک آرمی کی MI-17ہیلی کوپٹرکے ذریعے دس مسافروں کوپشاورپہنچایاگیا جس میں بیمارمرد،خواتین اوربچے شامل تھے ۔پاک آرمی کےMI-17ہیلی کوپٹرچترال سکاؤٹس کے ہیلی پیڈ میں ہے جوکہ کسی بھی صورت حال سے نمنٹے کے لئے تیارکھڑی ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button