Mr. Jackson
@mrjackson
تازہ ترین

دلشاد پری نے ملاکنڈ رینج میں پہلے پی۔ اے ایس آئی (پی سی ایس) کا اعزار حاصل کیا

بونی( کریم اللہ ) بونی سے تعلق رکھنے والی دلشاد بی بی بنتِ سید عزیز ولی شاہ
نے ملاکنڈ رینج میں پہلے پی۔ اے ایس آئی (پی سی ایس) حاصل کرنے کا اعزار حاصل کیا۔ دلشاد بی بی پوسٹ گریجویٹ جہانزیب کالج سوات سے ایم ایس سی، مسلم لا کالج سوات سے ایل ایل بی کی سند حاصل کرچکی ہے۔ انہوں نے اپنی کامیابی کو اپنی ماں کی دعا اور ٹیچرز کی محنت کا صلہ قرار دیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button