176

دروش بار ایسویسی ایشین انتخابات امتیاز جان ایڈوکیٹ صدر منتخب

چترال(نمائندہ )دروش بار ایسوسی ایشن کے انتخاباب گذشتہ روز دروش میں منعقد ہوئے۔سخت مقابلے کے بعد عوامی نیشنل پارٹی کے سید امتیاز جان  نےجماعت اسلامی کے فضل مولا ایڈوکیٹ کو ایک ووٹ سے شکست دے دیں۔امتیاز جان ایڈوکیٹ کو 6ووٹ ملے جبکہ فضل مولا ایڈوکیٹ نے 5ووٹ حاصل کیے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں