Mr. Jackson
@mrjackson
تازہ ترین

پیرامیڈیکل ایسوسی ایشن چترال نے خورشیدمحمدکے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی

چترال(نمائندہ ڈیلی چترال)پیرامیڈیکل ایسوسی ایشن ڈی ایچ کیوہسپتال چترال کے عہدہدادارن اورممبران کایک تعزیتی اجلاس ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری فضؒ محمدکی صدارت چترال میں منعقدہواجس میں ایسوسی ایشن کے ممبران نے کثیرتعداد میں مرحوم خورشیدمحمدلیبارٹری ٹیکنیشن کے اچانک انتقال پرگہرے ریج وغم کااظہارکرتے ہوئے مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی اورغم ذرہ خاندان کے ساتھ ہمدردی کااظہارکیاگیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button