Mr. Jackson
@mrjackson
تازہ ترین

خیبر بینک اسکینڈل کا معاملہ،جماعت اسلامی نے خیبرپختونخواہ کی صوبائی حکومت چھوڑنے کا فیصلہ

خیبر بینک اسکینڈل کا معاملہ، جماعت اسلامی کا تحریک انصاف کی صوبائی حکومت کو آخری موقع دینے کا فیصلہ، شکایات دور نہ کرنے کی صورت میں صوبائی حکومت چھوڑنے کا فیصلہ

  تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی نے خیبرپختونخواہ کی صوبائی حکومت چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ میں جماعت اسلامی اور تحریک انصاف کے درمیان اختلافات شدت اختیار کر گئے ہیں۔ خیبر بینک اسکینڈل کےمعاملے پر جماعت اسلامی نے تحریک انصاف کی صوبائی حکومت کو آخری موقع دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ جماعت اسلامی کی شکایات دور نہ کرنے کی صورت میں صوبائی حکومت کو خیر آباد کہہ دیا جائے گا۔

Related Articles

Back to top button