Mr. Jackson
@mrjackson
تازہ ترین

پاکستان مسلم لیگ (ن) چترال ٹکٹوں کی تقسیم کے لئے کور کمیٹی تشکیل دی گئی۔نیاز اے نیازی ایڈوکیٹ

چترال/پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پارٹی ترجمان نیاز اے نیازی ایڈوکیٹ نے ایک اخباری بیان میں اس بات کی تصدیق کی ہے کہ2018کے الیکشن کے لئے لائحہ عمل تشکیل دینے اور پارٹی اُمیدواروں کے چناؤ کے لئے دس رکنی کور کمیٹی تشکیل دیا گیا۔کور کمیٹی این اے32،پی کے89اور پی کے 90کے لئے اُمیدواروں کے نام کا چناؤ کریگی۔تاہم حتمی فیصلہ پارٹی کی مرکزی اور صوبائی قیادت کریگی۔کور کمیٹی آئیندہ الیکشن میں پارٹی اتحاداور سیٹ ایڈجسمنٹ کا بھی جائزہ لے گی۔

Related Articles

Back to top button