Mr. Jackson
@mrjackson
تازہ ترین

مریم نواز شریف لندن روانہ ہوگئیں

لاہور (نیوزڈیسک)سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نوازلندن روانہ ہوگئی ہیں، وہ لاہور ایئرپورٹ سے نجی ایئرلائن کے ذریعے براستہ دوحہ لندن پہنچیں گی ،ذرائعکے مطابق مریم نواز اپنی والدہ کی عیادت کیلئے لندن جا رہی ہیں جہاں وہ اپنی والدہ کو این اے 120 میں کامیابی پرمبارکباد اور انتخابی مہم کے بارے میں آگاہ کریں گی ۔ واضح رہے کہ مریم نواز این اے 120کی انتخابی مہم میں مصروفیت کی وجہ سے اپنی والدہ کی عیادت کیلئے لندن نہیں جاسکیں تھیں تاہم ضمنی الیکشن میں کامیابی کے بعد وہ پہلی فرصت میں اپنی والدہ کی عیادت کیلئےلندن روانہ ہو رہی ہیں

Related Articles

Back to top button