Mr. Jackson
@mrjackson
تازہ ترین

ایم این اے شہزادہ افتخار الدین نے اپنے ان تھک کوششوں سے گولین گول پاور ہاوس سے سب ڈویژ ن مستوج کے لیے بجلی کی ترسیل کو ممکن بنایا؍پرنس سلطان الملک

بو نی ( جمشیداحمد ) معروف سماجی سیاسی شخصیت صدر مسلم لیگ سب ڈ ویژن مستوج پرنس سلطان الملک نے اپنے ایک اخباری بیاں میں ہمارے نمائندے سے گفتگو کر تے ہوئے اپنی طرف سے اوراہالیاں سب ڈویژن مستوج کی طرف سے ایم این اے شہزادہ افتخار الدین کا تہ دل سے شکریہ اور خراج تحسین پیش کر تے ہوئے کہا ہے کہ ایم این اے شہزادہ افتخار الدین نے اپنے ان تھک کوششوں سے گولین گول پاور ہاوس سے سب ڈویثر ن مستوج کے لیے بجلی کی ترسیل کو ممکن بنایا 25دسمبر تک چترال دروش سمیت سب ڈویثرن مستوج کو بھی بجلی کی ترسیل شروغ ہو گی اس لیے ہم اہا لیاں سب ڈویثرن مستوج ایم ا ین اے شہزادہ افتخار الدیں کا شکریہ ادا کر تے ہیں اور اپر چترال کے لیے ان کی کوشیشوں کو خراج تحسین پیش کر تے ہیں

Related Articles

Back to top button