چترال ميں پولو کی ترقی و فروع کيلئے کوئی کسر نہيں چهوڑا جائيگا/ڈپٹی کمشنر ارشادسودھر
چترال (نمائنده ) ڈپٹی کمشنر چترال ارشاد سودهر نے کہا ہے کہ پولو چترال کے چند لوگوں کا شوق نہيں بلکہ يہ مقامی کلچر کاجزولاينفک ہے اور اس وجہ سے ضلعی انتظاميہ پولو کی ترقی وفروغ افزائی کے لئے ان کے الاؤنس ميں اضافہ کرنا اور پولو کے کهلاڑيوں کے لئے سہوليات کی فراہمی شامل ہيں۔ ہفتے کے روز اپنے دفترميں ضلعے کے مختلف علاقوں سے آئے ہوئے پولو کهلاڑيوں ميں الاؤنس کا عزم کررکها ہے اور اس سلسلے ميں کوئی کسر نہيں چهوڑ اجائے گا جبکہ کئی اقدامات اٹهائے جارہے ہيں جن ميں ضلع کے طول وعرض ميں پولوگراونڈز کو تجاوزات سے پاک کرنا٬ کهلاڑيوں کی حوصلہ
مسائل اور تجاويز سننے کے بعد ريشن سميت مختلف علاقوں کے پولو گراونڈ ميں تجاوزات کی شکايات کو سخت نوٹس ليا اور موقع پرموجود اسسٹنٹ کمشنر چترال عبدالاکرم خان کو ہدايت کی ان تجاوزات کے آخری مرحلے ميں داخل ہوگئی ہے جس کے بعد اس گراونڈ کے احاطے ميں کهلاڑيوں اور شائقين کے لئے تمام ممکنہ سہوليات ميسر آئيں گے۔ انہوں نے ضلع بهر سے آئے ہوئے پولو کهلاڑيوں سے ان کے کی تقسيم کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ چترال پولوگراونڈ کو ايک مثالی پولوگراونڈ ميں تبديل کرنے کے واسطے صوبائی حکومت کی طرف سے 8کروڑروپے کی خطير رقم کی منظوری
خلاف کاروائی شروع کی جائے۔ انہوں نے موقع پر موجود سابق ڈی پی او چترال سيد علی اکبر شاه کی طرف سے پولو کی ترقی کے لئے کئے اقدامات پران کا شکريہ ادا کرتے ہوئے کہاکہ چترال پوليس کا پولو کے فروع ميں بہت ہی مثبت کردار رہا ہے ۔ انہوں نے کهلاڑيوں کے الاؤنسز کی شرح ميں اضافے کا بهی اعلان کيا۔اس موقع پر ضلع نائب ناظم مولانا عبدالشکور نے خطاب کرتے ہوئے پولو کے کهيل کی فروغ کے لئے ضلعی حکومت کی کاوشوں کا ذکر کيا اور کہاکہ ضلع ناظم مغفرت شاه کی قيادت ميں تمام صحت مند انہ سرگرميو ں کی حوصلہ افزائی کی جارہی ہے ۔ بعدازاں ڈی۔ سی چترال کے علاوه نائب
ضلع ناظم مولانا عبدالشکور ٬ سابق ڈی پی او چترال سيد علی اکبر شاه٬ ڈسٹرکٹ فنانس افيسر محمد حيات شاه٬اے سی چترال عبدالاکرم خان ٬صدر چترال پريس کلب ظہيرا لدين اور دوسروں نے کهلاڑيوں ميں انعامات تقسيم کئے۔پولو ايسوسی ايشن چترال کے جنرل سيکرٹری مغيز الدين بہرام ايڈوکيٹ بهی اس موقع پر موجود تهے۔