جنہوں نے ساری زندگی بھٹو کو شہید کا نشا ن بنا یا وہ آ ج جگہ جگہ بھٹو کہتی پھر رہےہیں / سعید ہ مغل
گلگت : پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کے خواتین ونگ کے صدارتی امیدوار سعید ہ مغل نے اپنی اخباری بیان میں کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کو ختم کرنے والے خود نشا ن عبرت بن گئے ہیں جو ملک کو لوٹ کر بنک بیلنس بڑھاتے رہے اور اب جگہ جگہ کہتے ہیں مجھے کیوں نکا لا کی فر یاد لیکر پھر رہے ہیں ۔گلگت بلتستان میں عو ام رو ز گا ر دینے اور چھینے والوں کو پہچنا ن چکی ہے اور پیپلز پارٹی کو ختم کرنے والے اب خود نشان عبرت بن چکے ہیں ۔ہم آنے والے دور میں بلا ول بھٹو سے یہ عہد اور وعدہ کرتے ہیں کہ ہمارا سب کچھ بلا ول کیلئے حاضر ہے۔ہم اپنی تن من دھن سب بھٹو فیملی کے سا تھ ہے اب عو ام پر جلسے میں اپنی وابستگی کا والہانہ ثبوت دیتے ہیں۔جو لوگ کہہ رہے ہیں کہ پی پی پی عو امی قوت نہیں رہی انکو الیکشن 2018ء میں جواب ملے گا اور پی پی پی ہی واحد وفاق کی علامت پارٹی ہے۔صرف ایک صو بے میں سٹیشن جیت کر حکومت بنانے کی خواب دیکھنے والوں کا حیساب اب عو ام لیں گے چھہ ماہ ہیں بجلی کا بحران ختم کرنے والو ں کا حیساب قر یب ہے جنہوں نے ساری زندگی بھٹو کو شہید کا نشا ن بنا یا وہ آ ج جگہ جگہ بھٹو کہتی پھر رہے ہیں