تازہ ترین
روبینہ خالد اور بہرہ مند تنگی کی کامیابی پر مبار ک باد پیش کرتے ہیں، عید علی
مستوج(نمائندہ ) سینٹ الیکشن میں خیبر پختونخواہ سے پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار روبینہ خالد اور بہرہ مند تنگی کی کامیابی پر ان کو ،پی پی پی خیبر پختونخواہ اور پورے پاکستان پیپلز پارٹی کو مبارک باد پیش کرتے ہیں، ان خیالات کا اظہار پی پی پی کے سنئیر رہنما اور نائب ناظم وی سی پرواک عید علی نے اپنے ایک بیان میں کیا۔ انہوں نے کہا امید ہے کہ دونوں سنیٹر آئین سازی اور جمہوریت کے فروع میں اپنا بھر پور کردار اداکرتے رہیں گے۔