تازہ ترین
پاکستان پیپلز پارٹی اپر چترال کے جنرل سیکرٹری حامد جلال کے والد محترم انتقال کرگئے
موڑکہو ( ڈیلی چترال نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی اپر چترال کے جنرل سیکرٹری اور سابق زونیل منیجرزرعی ترقیاتی بینک خیبرپختونخوا حامد جلال کے والد محترم اتوار کی شام انتقال کرگئے۔ جن کی نماز جنازہ پیر کے دن 2بجے دراسن موڑکہو میں ادا کی جائیگی۔ اور مقامی قبرستان دراسن میں سپر د خا ک کیا جائیگا۔ وہ اے ڈی لوکل گورنمنٹ ضلع چترال انجینئر فہیم جلال کے بھی دادا تھے۔