تازہ ترین
پروفیسر ڈاکٹر محمد نصیر الدین سکنہ ورکوپ چترال عمرہ کی ادایئگی کے دوران مدینہ منورہ میں انتقال کر گیے
چترال ( نما یندہ ) معروف ماہر تعلیم پروفیسر ڈاکٹر محمد نصیر الدین سکنہ ورکوپ چترال عمرہ کی ادایئگی کے دوران مدینہ منورہ میں انتقال کر گیے۔ نما ز جنازہ مسجد نبوی میں ادا کر نے کے بعد جنت الباقی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا مرحوم عمرہ کی ادایگی کے لیے چند دن پہلے اپنے فیملی کے ہمراہ سعودی عرب گیےء تھے ۔سوگوران میں میجر محمد مظہر الدین،ظہیر الدین اور مسلم الحق شامل ہیں۔