Mr. Jackson
@mrjackson
تازہ ترین

انتقال پُرملال: نوجوان کاشف شہزاد ولد عزیز احمد ساکن خورکشاندہ انتقال کرگئے

چترال(نمائندہ) نوجوان کاشف شہزاد ولد عزیز احمد سابق انسپکٹر محکمہ جنگلات انتقال کرگئے۔کاشف شہزادکنسر کے مرض میں مبتلا تھے۔اُن کی نماز جنازہ 10مئی کو خورکشاندہ میں دوپہر2بجے ادا کی جائیگی۔مرحوم ایس ڈی ایف او محکمہ جنگلات اعجاز احمد اور لیپ ٹیکنیشن ڈی ایچ کیو ہسپتال چترال ریاض احمدکے چھوٹے بھائی تھے۔

Related Articles

Back to top button