تازہ ترین
چترال متاثرین سیلاب کے ساتھ ہیں،تنہانہیں چھوڑیں گے،علیمہ خان

سیلاب سے بڑے پیمانے پرتباہی ہوئی،نقصانات کابتدریج ازالہ کیاجائیگا،خطاب،کوراغ میں کیبل کارکاافتتاح
چترال( محکم الدین) عمران خان فاؤنڈیشن کی ڈائریکٹر اور پاکستان تحریک انصاف کے قائد عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ چترال میں سیلاب سے بڑے پیمانے پرتباہی ہوئی تاہم ان نقصانات کا بتدریج ازالہ کیا جائے گا، مشکل و مصیبت کی اس گھڑی میں