تازہ ترین

عمران خان اور ریحام خان کے درمیان باہمی مشاورت سے طلاق پر اتفاق ہو گیا

پشاور٫(نامہ نگار)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور ریحام خان کے درمیان باہمی مشاورت کے بعد طلاق پر اتفاق ہو گیا ہے۔ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے باہمی اتفاق سے اپنی اہلیہ ریحام خان کو طلاق دے دی ہے۔تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق نے عمران خان اور ریحام خان کے درمیان طلاق کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ میڈیا سے درخواست ہے کہ غلط فہمی پھیلانے سے گریز کیا جائے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button