غذر(محبت حسین دانش سے) گاہکوچ شہر میں کلوٹ کی تعمیری کام سست روی کا شکار ہے۔ مرکزی شاہرہ میں تعمیراتی میٹریل جمع ہونے کی وجہ سے آمدرافت بری متاثر ہے۔ سڑک میں ملبے جمع ہونے کی وجہ سے ائے روزحادثات رونما ہورہے ہیں۔ شہریوں نے ذمہ دار ادارے سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ کلوٹ کی تعمیر کو جلد تکمیل کو پہنچائے۔ تاکہ شہریوں کے مشکلات دور ہونگے۔