Mr. Jackson
@mrjackson
تازہ ترین

آر ایس سی تنظیم چترال کا اجلاس۔ عبدالروف خان سرپرست اعلیٰ اور بشیر احمد صدر مقرر

چترال/ گذشتہ روز چترال میں آر ایس سی تنظیم کا اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں آر ایس سی تنظیم کی نمائندوں نے شرکت کی۔اجلاس میں آر ایس سی تنظیم کے لئے عبدالروف خان کو سرپرست اعلیٰ،بشیر احمد صدر،سینئر نائب صدر محمدایوب، جنرل سیکرٹری عرفان ، جائنٹ سیکرٹری شریف الرحمن،سیکرٹری اطلاعات جلیل،فنانس سیکرٹری عزیز خان متفقہ طورپر نامزد کیے گئے۔اجلاس میں نومنتخب صدر بشیر احمد نے ممبران کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا مقصد عوام کی خدمت کرنا ہے۔اور اس سے پہلے بھی ہماری تنظیم نے چترال میں بہت سے فلاحی کاموں میں حصہ لیا ہے اور آئیندہ کے لئے بھی کمیونٹی کے لئے فلاحی کاموں میں بھرپور طریقے سے خدمات سرانجام دینے کا اعادہ کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button