تازہ ترین

سینٹر محمد طلحہ محمود کی طرف سے بونی بوزند روڈ کے کاغلشٹ کے مقام پر لیولنگ،ڈریسنگ کام شروع

چترال(نمائندہ ) سینٹر محمد طلحہ محمود کی طرف سے بونی بوزند روڈ کے کاغلشٹ کے مقام پر لیولنگ،ڈریسنگ کام شروع کردیا گیا، اس موقع پر تورکھو کے عمائدین کثیر تعداد میں موجود تھے، جن کی موجودگی میں محمد طلحہ محمود فاؤنڈیشن کی طرف سے باقاعدہ طور پر شروع کیا گیا۔اس روڈ کی لیولنگ اور کمپیکشن کے لئے سینٹر محمد طلحہ محمود نے اپنے گزشتہ دورہ تورکہو کے موقع پر کیاتھا، جہاں انھوں نے کاغلشٹ کے مقام پر 2 کلو میٹرز ہر محیط بونی بوزند روڈ کے کمپکشن کو زاتی فنڈ سے پورا کرنے کا اعلان کیاتھا، کاغلشٹ کے مقام پر کمپیکشن کا کام شروع ہونے پر علاقے کے عوام خصوصا ٹی ٹی آر ایف نے سینٹر محمد طلحہ محمود کا خصوصی شکریہ ادا کیاہے،

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button