Mr. Jackson
@mrjackson
تازہ ترین

محرم الحرام کے حوالے سے اس سال بھی اپنی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے ھاٹ ایف ایم 97چترال محفل نعت خوانی کا انعقاد کیا۔

چترال ( نمائندہ ڈیلی چترال ) چترال کے مختلف گورنمنٹ اور پرائیوٹ سکول کے طلباءو طالبات نے شرکت کی ۔ اس پروگرام میں چترال کے معروف علماءکرام نے بھی شرکت کی ، جن میں بلبل چترال مولانا اسرار الدین الہلال، مولانا حاجی اکبر، مولانا رحیم الدین ، حافظ خوش ولی خان، اور پروگرام کے مہمان خصوصی صدر تجار یونین چترال شبیر احمد، اور صدر محفل تریچمیر ڈرائیور یونین کے صدر صابر احمد نے کی۔ اسی طرح پروگرام کے اختتام پر طلباءو طالبات کو نقد انعامات اور ٹرافیاں تقسیم کی گئی۔ محفل نعت خوانی کی میزبانی آر ۔جے وقار احمد نے سرانجام دی۔

Related Articles

Back to top button