Mr. Jackson
@mrjackson
تازہ ترین

فوج عوام کی ہر آواز پر لبیک کہے گی۔ جنرل راحیل شریف

 حیدر آباد:  آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے وطن کا دفاع ہو یا قدرتی آفات فوج پیچھے نہیں ہٹی ۔ہمیشہ قوم کی توقعات پر پوری اتری۔ پاک فوجعوام کی ہر آواز پر لبیک کہے گی۔ فوج خطرات سے نمٹنے کےلئے تیار ہے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق انہوں نے حیدر آباد گیریږن کا دورہ کیا سندھ رجمنٹل سنٹر میں شہد کی یاد گار پر پھول چڑھائے اور فاتحہ پڑھی۔۔ وہ جوانوں اور افسروں میں گھل مل گئے۔ آرمی چیف نے سندھ آپریشن میں فارمیشن کی تعریب کی

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button