Mr. Jackson
@mrjackson
تازہ ترین

خیبرپختونخوا3800سے زائدڈاکٹروں کی بھرتی کی سمری منظور،سیکرٹری جمال یوسف

پشاور(نامہ نگار)خیبرپختونخواحکومت نے صوبے کے ہسپتالوں میں ڈاکٹروں کی کمی دورکرنے کے لئے اورمریضوں کی سہولیات کے لئے تین ہزاراٹھ سوسے زائد مختلف کیڈرکے ڈاکٹروں کی بھرتیوں کی سمری منظورکرلی ہے ۔سیکرٹری جمال یوسف نے بتایاکہ پشاورسمیت صوبہ بھرمیں ہزاروں ڈاکٹروں کی آسامیاں کئی سال سے خالی پڑی ہیں زیادہ ترآسامیاں دوردرازکے اضلاع میں خالی ہ یں ،انہوں نے کہاکہ مریضوں کی بہترسہولیات کے لئے ڈاکٹروں کی بھرتی کیاجارہاہے جلدہی مذکورہ آسامیوں کومشتہرکردیاجائے گاجس کے بعدٹیسٹ اورانٹرویوزکئے جائیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button