Mr. Jackson
@mrjackson
تازہ ترین

حقیق االرحمان چترال نے لندن سکول آف فزکس (امپیریل کالج لندن)کا سکالر شپ حاصل کیا

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال )حقیق االرحمان ولد فضل الرحمان ساکنہ سنگور لوٹ دہ چترال نے لندن سکول آف فزکس (امپیریل کالج لندن)کا سکالر شپ حاصل کیا ۔آپ سکالر شپ پہ امپیریل کالج لندن سے گریجویشن کریگا۔ؑ حقیق الرحمان چترال ماڈل کالج میں سکنڈ اییر پری کا طالب علم ہے۔آ پ پہلا چترالی اسٹوڈنٹ ہے جس نے یہ اعزاز حاصل کیا۔ آپ نے اپنی کامیابی کو اساتذہ کی محنت اور والدین کی دعاووں کا نتیجہ قرار دیا۔آپ ایزی فزکس ریفرنس بوکز کے مصنف فداالرحمان کا چھوٹا بھائی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button