Mr. Jackson
@mrjackson
تازہ ترین

چترال بھرمیں دو دن بجلی بند رہےگی

چکدرہ کے مقام پر ٹرانسفارمر میں کام کی وجہ سے چترال میں بجلی دو دن تک بند رہے گی۔ ایس ڈی او پیسکو چترال سب ڈویژن نادر شاہ نے کہا ہے کہ بجلی اتوار کی صبح 7 بجے سے پیر کی شام 7 بجے تک بند رہے گی۔

Related Articles

Back to top button