Mr. Jackson
@mrjackson
تازہ ترین

حقوق نسواں بل پر دینی قیادت نے رابطوں کا آغاز کردیا لائحہ عمل کا اعلان جلد ہوگا۔ مولانا فضل الرحمان

کرچی: جمعیت علمائے اسلام ٟفٞ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے جمعیت علمائے اسلام ملک کو مغربی اسٹیٹ بنانے کی اجازت نہیں دے گی،حقوق نسواں بل پر دینی قیادت نے رابطوں کا آغاز کردیا ہے اور جلد لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا۔ انہوں نے میڈیا سے گفتگو کر تے ہوئے کہا حقوق نسواں کے نام پر خواتین کو مردوں پر حاکم بنایا جارہا ہے اس سے گھریلو مسائل میں اضافہ ہو گا۔ کہ حقوق نسواں بل کے نام پر گھرمیں آگ کا ماحول بنا کر خادم اعلیٰ خود کو اس گرمی سے محفوظ نہ سمجھیں، دوسروں کے گھرجلا کراپنے گھر بچائے نہیں جاسکتے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button