تازہ ترین
سینئرصحافی محمدعلی مجاہد نے ایک اخباری بیان میں تریچ میرنیوزنیٹ ورک کے تمام صارفیں کواطلاع دی ہے کہ تریچ میرکے دونوں فیس بک اکاونٹ پیچزہیک ہوچکے ہیں

چترال (نامہ گار)سینئرصحافی محمدعلی مجاہد نے ایک اخباری بیان میں تریچ میرنیوزنیٹ ورک کے تمام صارفیں کواطلاع دی ہے کہ تریچ میرکے دونوں فیس بک اکاونٹ پیچزہیک ہوچکے ہیں۔ہمارے تجربہ کارٹیم دوبارہ کھولنے کی کوشش کررہے ہیں ۔تمام صارفیں سے گذارش ہے کہ دونوں پیچز مکمل ہمارے کنٹرول میں آنے تک کوئی بھی غیراخلاقی مواد ان پیچزمیں سامنے آئے انہیں مستردکیاجائے ۔