436

گذشتہ روز زنگ لشٹ تورکھو میں ٹیوٹالنڈکوزر نالے میں جاگری / اللہ تعالیٰ کےفضل کرم سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

چترال (نامہ نگار)گذشتہ روز زنگ لشٹ تورکہومیں آغاخان ایجنسی فارہیبٹاٹ کے زیراہتمام مقامی رضاکاروں کوقدرتی آفات کے حوالے ٹریننگ دی جارہی تھی کہ اچانک قریبی نالے میں ٹیوٹالنڈکوزر جاگری   ۔ اطلاع ملتے ہی ورکوپ CERT کے کیپٹن /CMT چرویلو حسین زرین اپنے دیگر رضاکاروں کی قیادت کرتے ہوئے جائے حادثہ پر پہنچے اور امدادی کاموں میں حصہ لیا۔اللہ تعالیٰ کےفضل کرم سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا یہ گاڑی  چترال شہرسے  روا ریچ  جارہی تھی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں