تازہ ترین

ڈپٹی کمشنر اپرچترال محمدعلی لائن ڈپیارمنٹس کے سربراہان کے ساتھ عوام کے عدالت میں حاضر

چترال(ڈیلی چترال نیوز)ڈپٹی کمشنر اپرچترال محمدعلی لائن ڈپیارمنٹس کے سربراہان کے ساتھ عوام کے عدالت میں حاضر۔ ڈپٹی کمشنر اپرچترال محمدعلی نے گذشتہ روزپرواک اورمستوج میں کھلی کچہرکاانعقادکیاجس میں لائن ڈیپارمنٹس کے افسران اورنمائندوں کےعلاوہ کثیرتعدادمیں علاقے کے  عمائدین نے شرکت کی۔علاقے  کے مکینوں نے عوامی مسائل اجاگرکئے گئے ۔

ڈپٹی کمشنر اپرچترال نے  تمام مسائل سننے کے بعدبعض   مسائل موقع پرہی حل کئے اوربعض ٹھوس مسائل کی جلدحل کے لئے موقع پرموجودلائن ڈیپارمنٹس کے سربراہاں کواحکامات جاری کئے۔پرواک سے سماجی کارکن عیسی علی خان نے بعض ناکام پراجیکٹ کی  تکمیل ،ٹرانسپوٹرز کی زیادہ کرایہ لینے  اوردوسرے مسائل سے  متعلقہ حکام کے سربراہاں کوآگاہ کیا جس پر ڈپٹی کمشنر اپرچترال محمدعلی مسائل کوحل کرنے کی یقین دہانی ۔

Related Articles

Back to top button