تازہ ترین
آل پاکستان مسلم لیگ ضلع چترال کے جنرل سیکرٹری کے نئے تعمیرشدہ گھراورملحقہ مارکیٹ اچاک آگ لگنے کی وجہ کروڑوں روپے کانقصان
بونی(نمائندہ ڈیلی چترال)آل پاکستان مسلم لیگ ضلع چترال کے جنرل سیکرٹری اورمعروف سیاسی شخصیت چیئرمین فیض الرحمن کے نئے تعمیرشدہ گھراورملحقہ مارکیٹ اچاک آگ لگنے کی وجہ کروڑوں روپے کانقصان ہوا۔آگ دوپہرایک بجے کے قریب لگی فائربریگریڈقاقلشٹ میں ہونے کی وجہ سے پونے گھنٹے تاخیرسے پہنچنے سے عمارت جل کرخاکسترہوچکی تھی ۔آگ لگنے کی وجوہات معلوم نہ ہوسکی ۔تھانہ بونی واقعے کی تحقیقات کررہی ہے۔