پاکستان تحریک انصاف نے خواتیں کو پدرشاہی سماج میں برار حقوق

چونکہ چترال بھر میں سیاسی ماحول اپنی عروج پر ھے ،ہر طرف سیاسی گہما گہمی جاری ہے مگر اپر چترال کے خواتیں کو کسی بھی سیاسی پارٹی نے اتنی عزت نہیں بخشی جتنی پی ٹی ائ نے ان کو مساوی اور برابر کے حقوق دیے ،ان کو ضلعی تنظیمی امور سے لیکر اقتدار اعلیٰ کے ایوانوں تک پہچانے میں پاکستان تحریک انصاف ہی کا ہاتھ ہیں ۔
اپ اس پارٹی کے بہت سے منشور یا پالیسیوں سے اختلاف کر سکتے ھے مگر اس نے تمام مکاتب فکر ،تمام حلقوں کیلۓ برابری کی بنیاد پر آواز بلند کی ،خوا وہ نوجوانوں کا مسلہ ہو یا عورتوں کی تکینی صلاحیتوں سے استور کرنا ،کسان کو زراعت میں ریلیف یا مساجد کے امام کو تنخوا ، کھلاڑیوں کیلۓ پلۓ گرواںڈ یا بیماری و معاشعی کم حال افراد کیلۓ صحت کارڈ کا اجرا ، رائٹ ٹو سروس یا رائٹ ٹو انفارمیشن ، بلیں ٹری سونامی یا چھوٹے پن بجلی گھر ، و دیگر ایسے بہت سے عوامی کام شامل ھے جن پر اس پارٹی نے کام کیا ۔۔
چونکہ چترال کے بائیس فیصد ابادی خواتیں پر مشتمل ھے ،اگر ہم کامیابی چاہتے ھے تو ان کو اپنے شانہ بشانہ ساتھ لیکر چلنا ہوگا ۔۔۔
بقول جناح
"No struggle can ever succeed without women participating side by side with men”
چترال کے میرے مائیں , بہنیں ،بیٹیاں اپنے مسائل کا حل صرف اپنے جیسے ہی کسی انسان سے لے سکتے ھے ،جن کو ان تمام مسائل کا ادراک ہو ،اور وہ ان سے بخوبی واقف ہو۔۔۔
مجھے اپ سے گزارش ھے کہ اس انتخابی عمل میں اپ کا ووٹ قوم کی تقدیر بدلنے میں کلیدی کردار ادا کرۓ گا کیونکہ اس سماج میں اپ نے ہمیشہ سے بہتریں ،مواثر اور انقلابی کام کیا ہیں ۔۔




