255

کوغذی کے فرزند محمد حسنین آیوب کو فرانس کے لورین یونیورسٹی کیطرف سے سول انجینئرینگ میں پی ایچ ڈی سکالرشب ملی ہے

چترال/علاقہ کوہ کے مردم خیز دھرتی کوغذی کے فرزند محمد حسنین آیوب ولد محمد آیوب کو فرانس کے لورین یونیورسٹی کیطرف سے سول انجینئرینگ میں پی ایچ ڈی سکالرشب ملی ہے۔

اس سے پہلےحسنین آیوب آئیڈیل پبلک سکول کوغذی سے میٹرک، گورنمنٹ کالج چترال سے ایف ایس سی کرنے کے بعد COMSATS UNI سے بی ایس  اور پھر یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی NUST سے امتیازی نمبروں کیساتھ سول انجینئرینگ میں ایم۔فل کی ڈگری حاصل کر چکے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں