Mr. Jackson
@mrjackson
تازہ ترین

سوسوم میں برفانی تودہ تلے ڈبے مزید دو طالبوں کی لاشیں نکال لی گئی۔

چترال(نمائندہ ڈیلی چترال)مقامی رضاکاروں نے سوسوم میں برفانی تودہ کے زد میں آنے والے دو طالب علموں کی لاشیں نکال لی۔لاشوں کی شناخت امیر الہیٰ ولد امیر شاہ اور افتاب علی شاہ ولد منور شاہ ساکن پرسان سے ہوگئی جو کہ نویں جماعت کے طالب علم تھے۔یاد رہے کہ 19مارچ کوسوسوم کے مقام پر برفانی تودے تلے 8طالبوں سمیت نو افراد ڈب گئے تھے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button